امریکا کا حوثی حملوں کیخلاف 10ملکی اتحاد کااعلان

یمن کے حوثیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے جواب میں امریکا نے حوثی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا۔10 ملکی اتحاد میں امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ فرانس ، اٹلی،اسپین، ناروے ، نیدر لینڈز ، بحرین اور سیشلز شامل ہے۔
اسرائیل کے دورے پر امریکی وزیر دفاع نےحوثیوں کے حملوں کے خلاف بین الاقوامی میری ٹائم اتحاد بنانے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ حوثیوں کے حملےخطرناک اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے خبر دار کیا تھا کہ ایران حوثیوں کی مدد بند کرے، اسرائیل کے لیے امریکی

پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ

حمایت غیر متزلزل ہے۔

Back to top button