پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناءنے نیوزی لینڈ میں معاہدہ کرلیا ہے۔

فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی 20 میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔ان کو ابتدائی 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے۔فاسٹ بولر فاطمہ ثناء قومی ٹیم کے ساتھ دورہ نیوزی لینڈ پر تھیں۔
فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنا میرے لیے اچھا موقع ہے، میں اپنی ٹیم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے

نواز شریف کیخلاف پانامہ کا ڈرامہ کیوں رچایا گیا؟

کی کوشش کروں گی۔

Related Articles

Back to top button