اپوزیشن نے اسرائیلی وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے اسرائیلی وزیراعظم کو جنگ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوری استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا ۔
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے ٹویٹ(ایکس ) میں لکھا کہ نیتن یاہو "وزیراعظم نہیں رہ سکتے”۔فوری نئے انتخابات کرائے جائیں۔ہمارے پاس ایک ایسا وزیر اعظم ہے جس نے عوام کا اعتماد کھو دیا،دنیا کا اعتماد کھو دیا اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد کھو دیا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول نہ کرنے پر اسرائیل کے اندر بڑھتی ہوئی تنقید کا سامنا ہے۔ وزیر اعظم اور اسرائیل کے سیکورٹی اپریٹس نے "ناقابل

اسرائیلی دہشت گردی نہ رک سکی،مزید 90فلسطینی شہید

معافی ناکامی” کا ارتکاب کیا ہے۔

Back to top button