اسرائیلی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے جواں سال بیٹے شہید

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ اسرائیلی فوج کے   فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس سے عمارت مکمل طور پر تبا ہ ہوگئی۔ عمارت میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے کچھ افراد مقیم تھے۔ حملے میں اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ کی شہادت کی غیر مصدقہ اطلاع ہے۔

حماس کی جانب سے ان خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں گئی اور نہ ہی اس حوالے سے اسماعیل ہنیہ کا کوئی بیان منظر عام پر آیا ہے جو اس وقت کسی

اسرائیل کا رفح میں زمینی آپریشن کا فیصلہ،عالمی دنیا کی مذمت

نامعلوم پر مقیم ہیں۔

Back to top button