اسرائیل نے 55فلسطینیوں کورہاکردیا

اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55فلسطینوں کو رہاکردیاگیاہے۔

 رپورٹ کے مطابق محمد ابوسلمیہ کو اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال حراست میں لیاتھا جنہیں اب چھوڑاگیاہے۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں تین اہم قراردادیں منظور

دوسری جانب انصیرہسپتال کے ڈائریکٹر نے بھی ابوسلمیہ کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے میں کئی سپتالوں کو بندکرنے پر مجبور کیا۔

Back to top button