اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، اپنے ہی 20ساتھی بھون ڈالے
اسرائیلی فوج کا جنگی جنون،اپنے ہی 20ساتھیوں کو فائرنگ کرکے بھون ڈالا ۔ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے، 13 فوجی فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے، کچھ اسرائیلی فوجی اپنے ہی ڈرونز اور ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کی زد میں آئے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق کچھ اسرائیلی فوجی ٹینک کے فائر کی زد میں بھی
آئے، غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 105 فوجی مارے گئے ہیں۔