سکھ رہنما کے قتل کی سازش،جوبائیڈن کادورہ بھارت منسوخ

امریکا کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنے کیخلاف احتجاجاً صدر جوبائیڈن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ امریکی انتظامیہ کی جانب سے صدر جوبائیڈن کے دورہ بھارت کی منسوخی کا فیصلہ امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کے الزام کے بعد کیا گیا۔
امریکی صدر نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہونا تھا، نریندر مودی نے جوبائیڈن کو بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات میں

سویلینز کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہوگا،فیصلہ آگیا

بطور مہمان خصوصی مدعو کیا تھا۔

Back to top button