پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

پنجاب اورخیبرپختونخوا کےسرحدی علاقے میں پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نےمشترکہ آپریشن کیا جس میں خوارجی دہشت گرد مولوی نذیرکمانڈر ہلاک ہوگیا۔
پولیس کےمطابق پنجاب اور کے پی کے سرحدی علاقے میں پہاڑوں پردہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سےآپریشن کیا گیا۔
ڈیرہ بگٹی: پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید
پولیس کےمطابق آپریشن کے نتیجے میں خوارجی دہشت گرد مولوی نذیر کمانڈر مارا گیا جب کہ آپریشن میں مقامی افراد کی مدد بھی حاصل رہی۔
