خیبرپختونخوا ہاؤس:سرکاری ملازمین کےاہلخانہ کورہائش گاہ چھوڑنےکاحکم
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آبادمیں موجودسرکاری ملازمین کےاہلخانہ کو رہائش گاہ چھوڑنےکاحکم دےدیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آبادکےخیبرپختونخوا ہاؤس میں40کےقریب فیملی کوارٹرز ہیں جن میں کےپی ہاؤس کےملازمین کےاہل خانہ رہائش پزیرہیں۔
ذرائع کابتاناہےکہ خیبرپختونخواہاؤس میں مقیم ملازمین وزیر اعلیٰ کےلیےکام کرتے ہیں جن میں وزیر اعلیٰ کےپی کاباورچی اورکلرک سمیت اسٹاف بھی شامل ہے جب کہ ان سرکاری ملازمین کےبچےاسلام آبادکےمختلف اسکولوں میں زیرتعلیم ہیں۔
ذرائع کےمطابق کےپی ہاؤس میں موجود سرکاری ملازمین کےاہلخانہ کواب رہائش گاہیں چھوڑنے کاحکم دےدیا گیاہےاورکہاجارہاہےکہ خیبرپختونخوا ہاؤس کی لیز کی معیاد ختم ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آبادمیں موجودسرکاری ملازمین کےاہلخانہ کو رہائش گاہ چھوڑنےکاحکم دےدیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آبادکےخیبرپختونخوا ہاؤس میں40کےقریب فیملی کوارٹرز ہیں جن میں کےپی ہاؤس کےملازمین کےاہل خانہ رہائش پزیرہیں۔
ذرائع کابتاناہےکہ خیبرپختونخواہاؤس میں مقیم ملازمین وزیر اعلیٰ کےلیےکام کرتے ہیں جن میں وزیر اعلیٰ کےپی کاباورچی اورکلرک سمیت اسٹاف بھی شامل ہے جب کہ ان سرکاری ملازمین کےبچےاسلام آبادکےمختلف اسکولوں میں زیرتعلیم ہیں۔
غیر آئینی اقدام کی توثیق کااختیارججزکےپاس کہاں سےآجاتاہے؟چیف جسٹس