کویت آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد50ہو گئی

کویت  میں واقعہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے اموات کی تعداد 50 ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں عمارت میں آگ لگنے سے غیرملکیوں سمیت 45افراد جاں بحق ہو گئے تھے جن کی اب تعداد 50تک پہنچ چکی ہے۔

صدر زرداری کی  گڑھی خدا بخش آمد،شہداکی قبروں پرحاضری

کویتی حکام کاکہنا ہے کہ آتشزدگی واقعہ میں ہلاک ہونیوالے زیادہ تر بھارتی تھے۔ہلاک ہونیوالوں میں فلپائن کے 3شہری بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ کویت میں 6منزلہ عمارت میں گزشتہ روز آگ بھڑک  اٹھی تھی۔

Back to top button