چمنی میں پھنسی بلی کو ریسکیو نے نکال لیا

لندن کے ایک گھر میں چمنی میں پھنسے والی بلی کو ریسکیو اہلکارنے نکال لیا۔

بلی کو چمنی  میں تقریباً ڈیڑھ دن گزارناپڑا۔ریسکیو کی ٹیم نے پہنچ کر بلی کی مد دکی۔

سنییٹ اجلاس :وزرا کی غیرحاضری پراپوزیشن کی کڑی  تنقید

 

بلی کے مالک نے بتایا کہ بلی کو 10ماہ قبل گھر میں لائے تھے۔صفائی کے دوران چمنی میں گر گئی تھی۔

مالک نے مزید بتایا کہ جب ریسکیو والے آئے تو بلی گھبرا کر مزید چمنی کےاندر تک چلی گئی۔بہت مشکل سے بلی کو باہر نکالاگیا۔

Back to top button