عمر ایوب کیخلاف کتنے کیسز ہیں؟ایف آئی اے ،نیب سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہنما تحریک نصاف عمرایوب کیخلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے پر ڈی جی ایف آئی اے کوطلب کرلیا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ کو بھی طلب
کرلیا۔ایف آئی اے اور نیب نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا۔
