مستونگ اور گرد و نواح میں 3.9شدت کازلزلہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے

پی ایس ایل کے9ویں ایڈیشن کا آغاز کب ہوگا؟تاریخ فائنل

مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Related Articles

Back to top button