ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی گئی ہے، رقم کو ملک بھر میں بجلی کی ترسیل کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔

جاری ہونے والی رقم سے ہائی وولٹج ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو بھی وسعت دی جائے گی، جبکہ نیشنل گرڈ کی ترسیلی صلاحیت بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔

اداکارہ صاحبہ نے ریمبو سے شادی کی وجہ بتا دی؟

Back to top button