سائفرکےاندر حکومت گرانے کی سازش کو بے نقاب کیا جائے

سابق وزیراعظم عمران خان کا عدالت میں اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سائفر حکومت گرانے کے لیے لکھا گیا جو گرا دی گئی۔ سائفر کے اندر سازش ہے جو چھپائی جارہی ہے۔
سزائے موت سے ڈر نہیں لگتا۔ میڈیا کو بولنے کی اجازت نہیں تو فئیر ٹرائل کیسے ہوسکتا ہے۔ فئیر ٹرائل نہ ہوا تو اس کی ذمہ داری تمام عمر آپ پر رہے گی۔
عمران خان نے فاضل جج سے استدعا کی کہ قانون کے تحت دستاویزات اور ویڈیو دیکھنے کے لیے سات دن کا وقت دیا جائے۔باجوہ اور ڈونلڈ لو کو بچانے

وائس ایڈمرل اویس احمد کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف  تعیناتی

کے لیے تمام ڈرامہ ہورہا ہے۔

Back to top button