لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھےنمبر پرآگیا

سموگ کی شدت میں کمی کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھےنمبر پرآگیا۔لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 204ریکارڈ کی گئی۔شارع قائد اعظم پر ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 527سے تجاوزکر گئی۔ڈیفنس میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 356ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے اطراف میں ایئرکوالٹی انڈیکس

سردارمہتاب خان کا ن لیگ سے راہیں جداکرنےکافیصلہ

کی شرح427ریکارڈ کی گئی۔

Back to top button