سردارمہتاب خان کا ن لیگ سے راہیں جداکرنےکافیصلہ

سردارمہتاب خان نے ن لیگ سے راہیں جداکرنےکا فیصلہ کرلیا۔سابق گورنر خیبرپختونخوا سردارمہتاب آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سردارمہتاب خان نے این اے 16سے آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ سابق گورنر سردار مہتاب کو پارٹی کی صوبائی قیادت پر تحفظات تھے۔

ذرائع کے مطابق سردار مہتاب پریس کانفرنس میں آزاد گروپ کاباقاعدہ

این اے 122لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پرجواب طلب

اعلان کریں گے۔

Back to top button