پاکستانی سفیر نے ایران میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان اور ایران کے سفارتی تعلقات بحال ہو گئے جس کے بعد پاکستانی سفیر نے تہران میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

پاکستان اور ایران کے سفیر آج سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو گئے، پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اج جمعہ کو تہران پہنچے جہاں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں جبکہ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ہفتے سے اپنی ذمہ داریاں

بدنیتی پرمبنی شکایات پرقانونی کارروائی ہوگی،نیب میں نئے قواعدلاگو

سنبھال لیں گے۔

Back to top button