احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات

نگراں حکومت نے احمد اسحاق جہانگیر کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کردیا۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد احمد اسحاق جہانگیر کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
کابینہ نے پولیس سروس میں گریڈ 21 پر ملازمت کرنے والے احمد اسحاق جہانگیر کی سرکلر سمری کے ذریعے منظوری دے، جس کے بعد اُن کی

 پاکستانی سفیر نے ایران میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

Back to top button