مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ میٹنگ کا شیڈول جاری

مسلم لیگ نے پارلیمانی بورڈ میٹنگ کا شیڈول جار ی کردیا۔شیڈول کے مطابق 2دسمبر کو سرگودھا،3دسمبر کو راولپنڈی،ہزارہ،مالاکنڈ ڈویڑن کااجلاس ہوگا۔7دسمبر کو بلوچستان،8کوبہاولپور،ڈی جی خان ،9دسمبر کو ملتان،11دسمبر کو ساہیوال ڈویژن،12دسمبر کو فیصل
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی کاز لسٹ منسوخ
آباد،13کوگرجرانوالہ،14دسمبر کو لاہورڈویژن کا اجلاس ہوگا ۔
