شیریں مزاری کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کاحکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق رہنماپی ٹی آئی شیریں مزاری کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ  میں ڈالناغیرمنصفانہ اور غیرقانونی قرار دیدیا۔عدالت نے شیریں مزاری کانام فوری طورپر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کاحکم دیدیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے ڈی جی امیگریشن پاسپورٹ کو ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس کی سفارش پر شیریں مزاری کا نام فہرست

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ میٹنگ کا شیڈول جاری

میں ڈالاگیاتھا۔

Back to top button