ایشیا کپ سری لنکا سے منتقل کیے جانے کا امکان

ایشیاء کپ 2022 سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، سری لنکا میں موجودہ سیاسی کشیدگی عروج پر ہے

جس کی وجہ سے ایشیاء کپ کو کسی اور ملک منتقل کیے جانےکا امکان ہے۔آئی سی سی اجلاس میں ایشیاء کپ کی منتقلی کے حوالے سے بحث کی جائے گی۔

پی سی بی کوآسڑیلیا کے دورہ سے 2 ارب کا منافع ہوا

واضح رہے کہ گزشتہ عرصے میں دو بار ایشیاء کپ 2022 ملتوی ہوچکا ہے۔

Back to top button