محسن نقوی کے عہدہ سنبھالنے میں کوئی رکاوٹ نہیں،قائم مقام  چیئرمین

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور نے کہا کہ اگر 3سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے۔گورننگ بورڈ کو کل نوٹیفائی کردیتے ہیں تو ایک ہفتے کے اندر الیکشن کرا سکتے ہیں، ہم الیکشن کو 8 فروری کے بعد بھی کرا سکتے  ہیں لیکن اس کا انحصار گورننگ بورڈ کی تشکیل پر ہے۔

 شاہ خاور کاکہنا تھا کہ  آئین کے مطابق پیٹرن آئی پی سی سے گائیڈ لائن لے سکتے ہیں، بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کی جانب سے کوئی مداخلت نہیں، وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے میں کوئی رکاوٹ نہیں،چیئرمین کا عہدہ منافع والا نہیں، اس لیے یہ کسی چیز کے ساتھ

 شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیئے

متصادم نہیں ۔

Back to top button