سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے مستعفی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بحثیت کھلاڑی پی ایس ایل 9 میں ایکشن میں ہوں گے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کوچ شین واٹسن کی تجویز پر کپتانی سے دسبتردار ہوئے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے رائیلی روسو کو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ سعود شکیل

کیا انتخابی کامیابی کے بعد عمران خان رہا ہو سکتے ہیں؟

نائب کپتان ہوں گے۔

Back to top button