لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کردیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکریٹری دفاع تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیاہے کہ نئے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور 3 ماہ کےلیے کی گئی ہے، ان کی تقرری کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہوگا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کےاعلامیے میں بتایا گیاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک بطور سیکرٹری رہیں گے۔

نظام کے خلاف سازش کرنے والوں کو پوری طاقت سے کچلنے کا فیصلہ

Back to top button