میرا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

 اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔

میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔

بھارٹی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا

 

Back to top button