پہاڑی اسپنٹک کی مہم جوئی نے2سیاحوں کو غائب کردیا

گلگت بلتستان کے علاقے سکردو کی بلند پہاڑی اسپنٹک کی مہم جوئی میں مصروف جاپانی سیاح لاپتہ ہو گئے۔
سکردو کی ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ کوہ پیما بیس کیمپ سے منگل کو روانہ ہوئے تھے ۔مقامی ٹیم نے لاپتہ جاپانی سیاحوں کی تلاش شروع کردی۔
پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شیخ وقاص اکرم پر مقدمہ درج
یاد رہے کہ 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپنٹک چوٹی ضلع شگر میں ہیں جسے ہر سال ہزاروں سیاح سر کرنے آتے ہیں۔
