ایم کیو ایم پاکستان نے پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والے ہتک عزت بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والے ہتک عزت بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل پر متعلقہ تنظیموں کو اعتماد میں نہ لینا بداعتمادی اور تحفظات کو جنم دے رہا ہے۔

فیصل واؤڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

 

خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ ایسے قانون کے ساتھ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے جو اشرافیہ کو تحفظ فراہم کرتا ہو اور کمزور کی گردن تک آتا ہو۔

Back to top button