العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز  شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل منظور کی جاتی ہے، نواز شریف کی اپیل منظور کرنے کی وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری ہوں گی۔ احتساب عدالت کا نواز شریف کو سزا سے متعلق 24 دسمبر 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دی جاتی ہے اور

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلےکی حتمی میرٹ لسٹ جاری

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو تمام الزامات سے بری کیا جاتا ہے۔

Back to top button