انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر کراچی کو نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کرلی۔
جوائنٹ الیکشن کمشنر سندھ کے مرتضی وہاب کو جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آپ کی پریس کانفرنس واضح طور پر یہ تاثر دیتی ہے کہ آپ بطور میئر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن ایک مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت کر رہے ہیں، آپ کے اقدامات سیاسی جماعت کے حق میں انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایسے بیان سے میئر کراچی ضابطہ اخلاق کی شق

احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات

نمبر 18 اور 41 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

Back to top button