موٹی خواتین میں فالج کا مرض بڑھنے کاخدشہ
ماہرین نے خبر دارکیاہے کہ موٹی خواتین میں فالج کا خطرہ 100فیصد زیادہ ہوتاہے۔
تفصیلات کے مطابق جدید تحقیق میں ثابت ہوا کہ وزن بڑھنے کا تعلق مختلف بیماریوں سے ہے اور انہی بیماریوں میں ایک فالج بھی ہے۔
پنجاب اسمبلی میں 5ہزار 446ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش
ماہرین صحت کہتے ہیں کو خواتین میں موٹاپا بیماریوں کا گھر ہے اور اسے فالج کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ بیماریوں سے بچاؤ کیلئے اچھی ورزش کو اپناناہوگا۔خوراک میں ایسے چیزیں استعمال کریں جو صحت کیلئے فائدہ مند ہوں۔