اپوزیشن کی اتنخابی اصلاحات کیلئے حکومت کومصالحت کی پیشکش
حزب اختلاف کی جماعت نے پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی اصلاحات کے حوالے سے مصالحت کی پیشکش کر دی ہے، نجی چینل کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قائد حزب اختلاف اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے جمعرات کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے حکومتی جماعت کو مصالحت کی پیشکش کی تاکہ انتخابی اصلاحات میں تمام سیاسی جماعتوں کی مرضی شامل ہو۔
چھکا لگاتے ہوئے باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہونے والا کپتان
قائد حزب اختلاف نے یہ پیش کش اپوزیشن رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کی جبکہ پیشکش صرف انتخابی اصلاحات تک محدود ہے لیکن اگر حکمران جماعت کسی اور ضمن میں تعاون کا اظہار کریگی تو اس پر بعد میں غور کیا جائیگا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج مستعفی ہوسکتے ہیں جبکہ اسحاق ڈار رواں ماہ کے آخر تک وطن واپس آئیں گے۔