پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چار میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
مظفر آباد: شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد
یاد رہے کہ پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 23 رنز سے شکست ہوئی تھی۔
