سابق صدر آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کیے جانے کا امکان

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کے بعد نجی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کیے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ضمانت پر رہا ہونے والے سابق صدر آصف علی زرداری کا کل کراچی کے ایک نجی اسپتال میں طبی معائنہ ہوا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آصف زرداری کو کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں آج سابق صدر کی انجیو گرافی کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا