پاکستان–بنگلادیش فضائی رابطے دسمبر سے بحال ہونے کا امکان

پاکستان اور بنگلادیش کے مابین فضائی رابطوں کی بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
بنگلادیشی ہائی کمشنر کے مطابق، دونوں ممالک کے درمیان فضائی آپریشن دسمبر سے شروع کرنے کے لیے آخری مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آغاز میں ہر ہفتے تین پروازیں کراچی کے لیے مقرر کی جائیں گی۔
پی آئی اے کی نجکاری کیلئےبولی 23دسمبر کوہوگی
ایک سوال کے جواب میں بنگلادیشی ہائی کمشنر نے بتایا کہ بنگلادیشی جہاز پاکستان پہنچنے کے لیے بھارت کی فضائی حدود استعمال کریں گے۔
