پاکستان کا فلسطین کو علیحدہ ملک قرار دینے کامطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مسئلے کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ’مشرق وسطیٰ کی صورت حال بشمول مسئلہ فلسطین‘ کے عنوان سے وزارتی سطح کی بحث میں اظہار خیال کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ ’دو ریاستی حل کی ناگزیریت کو یقینی بنانے کے لیے اب یہ وقت ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کیا جائے۔‘
سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد سے اسرائیل نے

تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے مکمل بند؟

غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

Back to top button