ویڈیو: معافی پانے والے 9 مئی کے مجرموں کے رہائی کے بعد عمران کے حق میں نعرے

رسی جل گئی پر بل نہ گیا، عسکری قیادت کی جانب سے انسانی بنیادوں پر معافی پانے والے سانحہ 9 مئی کے یوتھیے مجرمان نے جیل سے باہر آتے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے "عمران تیرے جان نثار بے شمار بے شمار”کے نعرے لگا دئیے۔ یوتھیوں نے رہائی کے بعد اور کیا کہاں آئیے ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
