پی سی بی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید مستعفی

محسن نقوی کی جانب سے دیئے گئے اہداف میں ناکامی پر پی سی بی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید مستعفی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے چیمپیئنز ایونٹ کے انعقاد کے حوالے سے پی سی بی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید کو اہداف دئیے تھے تاکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں زیادہ سے زیادہ اسپانسرز شپ لائی جائے مگر عثمان وحید چئیرمین محسن نقوی کے اہداف پورے نہ کرسخے جس کی وجہ سے محسن نقوی ڈائریکٹر مارکیٹنگ سے نالاں تھے۔
راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز،پاکستان نے 23رنز بنا لئے
لہذا عثمان وحید نے اپنا استعفا چئیرمین پی سی بی کو بھیجوادیا ہے۔ان کے استعفے کے منظور ہونے کا قوی امکان ہے۔