یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھنے کا معاملہ ایک بار پھر موخر

یورپی کمیشن نے یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھنے کا معاملہ ایک بار پھر موخر ہو گیا۔ یورپ میں قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پروازوں پر 4 سال سے پابندی عائد ہے۔
پاکستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب
ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوایشن اتھارٹی کی جانب سے اقدامات نہ کرنے پر پابندی میں توسیع ہوئی ہے۔
