وفاقی کابینہ میں توسیع کیلئے ن لیگ کی اتحادیوں کو دعوت

وفاقی کابینہ میں توسیع کیلئے مسلم لیگ ن نے اتحادیوں کو ایک بار پھر دعوت دیدی۔
ذرائع کاکہنا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت وفاقی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ ایک دو روزمیں کرے گی ۔جبکہ ایم کیو ایم سے مزید ارکان کو کابینہ میں شامل کیاجائے گا۔

 

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں تنازع کی وجوہات کیا ہیں؟

وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیاہے۔

Back to top button