مودی نے تیسری بار وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
نریندرمودی نے تیسری بار بھارت کےوزیراعظم کے عہدےکاحلف اٹھالیا۔
تیسری بار وزیراعظم بننا نریندر مودی کا غیرمعمولی کارنامہ ہے جو نئے چیلنجز بھی ساتھ لایا ہے۔تیسری مدت میں کچھ اہم مسائل ہیں جن کا نریندر مودی کو سامنا ہوگا۔
سیاسی پناہ لینے والوں سے متعلق نئی پالیسی اندرونی معاملہ ہے، ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
بھارت کے نومنتخب وزیراعظم کوحکومت کو اتحادیوں کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے مزید خرچ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
نومتنخب بھارتیوزیراعظم کے ساتھ اتحاد میں شامل علاقائی جماعتیں پہلے ہی نئی مخلوط حکومت کی تشکیل پر مذاکرات کے دوران اپنی ریاستوں کے لیے مزید فنڈز اور وفاقی کابینہ کے عہدوں کا مطالبہ کر چکی ہیں۔