وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کے لیے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز پیش

نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئےبھی فنڈزمختص کیے گئے  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 6کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز ہےجبکہ منسٹرزانکلیو اسلام آباد میں  12 اپارٹمنٹس کی تعمیرکےلیے 13 کروڑ 27 لاکھ روپے کی  تجویز ہے۔

پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی کو امن یا استحکام نہ سمجھا جائے: شیری رحمان

 

شہید ملت بلڈنگ میں لفٹوں کی بحالی وتبدیلی کیلئے5  کروڑ 36 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ دستاویز کےمطابق اس منصوبے  پر 30 جون 2025  تک 18 کروڑ روپے کےاخراجات کا تخمینہ ہے۔

Back to top button