اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما حراست میں لیے جانے کے بعد رہا

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور اسد قیصر کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کردیا۔

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر، سنی اتحاد کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو بھی پنجاب پولیس نے حراست میں لے تھا۔

 تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لےکر اڈیالہ چوکی منتقل کردیا تھا۔

Back to top button