وزارت ریلوے کا عید پر تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

وزارت ریلوے نے عید کے موقع پر تمام مسافر ٹرینوں، ایکسپریس ٹرینوں اور انٹر سٹی ٹرینوں کے تمام کلاسز کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت ریلوے کےمطابق خصوصی رعایت کا مقصد عید الفطر کی خوشیوں کے موقع پر عوام کو ریلیف فراہم کرناہے۔یہ اقدام عید کے موقع پر ملک بھر میں مسافروں کےلیے خوشی کا باعث بنےگا۔

پاک افغان طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

محکمہ ریلوے کا یہ بھی کہنا ہےکہ پاکستان ریلوے عوام کو بہتر سہولتیں دینے پر یقین رکھتاہے۔

Back to top button