پالتو کتے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟ہر کوئی حیران

پالتو کتے کی جانب سے مالک کی جان بچانے پر لوگوں کی جانب سے حیرانی کااظہار کیاجارہاہے۔
رپورٹ کے مطابق کتنے نے 4میل دوڑ کر مالک کی جان پچای جو گاڑی سمیت ایک کھائی میں پھنسا ہوا تھا۔
ریاست اوریگن میں برینڈن 4کتوں کے ساتھ گاڑی میں کہیں جارہے تھے ۔ ایک جگہ گاڑی کنٹرول سے باہر ہوئی اور وہ حادثے کا شکار ہو گئے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں شعیب شاہین اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور
حادثے کے بعد برینڈن جیرٹ کے 4 میں سے ایک بلیو نامی کتا دوڑ کر 4 میل دور ایک کیمپ پر پہنچا۔برینڈن جیرٹ اور ان کا بھائی مقیم تھے۔پھر امدادی ٹیم کے پہنچنے پر برینڈن کی جان بچائی گئی۔
