جلد روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید کرتے ہیں : ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے آئندہ دنوں میں روس یوکرین میں مکمل جنگ بندی کی امید ظاہرکی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہےروس جنگ بندی منصوبےپرراضی ہوجائے گا۔

ٹرمپ کا کہنا تھاکہ یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں دوبارہ مدعوکریں گےجب کہ اس ہفتےروسی صدر سے بھی بات کریں گے۔

یوکرین تنازع : فیصلے واشنگٹن یا کیف سے نہیں ماسکو سے آئیں گے، روسی وزارت خارجہ

 

دوسری جانب فرانسیسی صدر نےجدہ میں امریکا یوکرین مذاکرات کا خیرمقدم کرتےہوئےکہا کہ 30 روزہ ممکنہ جنگ بندی کامنصوبہ اہم پیش رفت ہے۔

واضح رہےگزشتہ روز سعودی عرب میں ہونےوالےیوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کےساتھ 30 روزہ جنگ بندی پرمتفق ہوگیا تھا۔

Back to top button