شہدا کی قربانیوں کوہمیں تسلیم کرناچاہیے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کو ہمیں تسلیم کرنا چاہیے۔کوئی بھی ذریعہ شہدا کے لواحقین کے غم کامداوا نہیں کر سکتا ۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا شہداکےلواحقین سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قوم ہمیشہ شہدا کی مقروض رہے گی۔جانے کا غم اپنی جگہ پر موجود رہتا ہے۔ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ہم تو چلے جاتے ہیں لیکن آپ نے یہ درد لے کر چلنا ہے ۔شہدا پوری قوم کے ہیرو ز ہیں۔شہدا کے درجات ہماری سوچ سے بھی بلند ہیں۔
رہنمااے این پی میاں افتخار کاکہنا تھا کہ میرے 10بیٹے بھی ہوتے تو دھرتی
بانی پی ٹی آئی کی 6،بشریٰ بی بی کی 1مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع
پرنچھاور کردیتا۔ہم امن کے داعی اور پیروکار ہیں۔