سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کیلئےاسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر
سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لیے عدالت نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیا۔
دونوں اسٹیٹ کونسل ملزمان کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے گواہان پر جرح کریں گے۔ ریاست کی جانب سے مقرر کردہ ڈیفنس کونسل آج 27 جنوری
گواہان پر جرح کریں گے۔