سانحہ سیالکوٹ موٹروے،مجرموں کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

لاہورہائیکورٹ میں سانحہ سیالکوٹ موٹروے میں ملوث مجرم عابد ملہی اور شفقت بگاکی سزائے موت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس علی ضیا باجوہ 14دسمبر کو اپیلوں پرسماعت کریں گے ۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے مارچ 2021میں دونوں مجرموں کو سزائے موت سنائی تھی ۔مجرموں نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں

ہتھیار ڈالنا ہماری ڈکشنری میں نہیں،حماس

دائرکررکھی ہیں

Back to top button