خان یونس پر شدید بمباری،24گھنٹوں میں 350فلسطینی شہید

خان یونس میں 450مقامات پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری ،24گھنٹوں میں مزید350فلسطینی شہید ہو گئے ۔صیہونی فوج نے العمل ہسپتال ،ہلال احمر ہیڈ کوارٹر کو بھی نہ چھوڑ۔اسرائیلی فوجی شہریوں کو پکڑ کر جنگجو پکڑنے کادعویٰ کرتے رہے۔
دوسری جانب گزشتہ روزمسجدالاقصیٰ میں ایک بار پھر نماز جمعہ کی اجازت بھی نہیں ملی ۔شہریوں نے سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی۔
القسام بریگیڈکے ترجمان ابوعبیدہ کاکہنا ہےکہ مجاہدین نے 24گھنٹے میں 21اسرائیلی گاڑیوں اور ٹینکوں کو تباہ کی۔متعدداسرائیلی فوجی ہلاک اورزخمی ہوئے۔کئی سرنگوں اور عمارتوں کو تباہ کیا جہاں اسرائیلی موجود تھے ۔اسرائیلی فوج نےایک قیدی کو چھڑانےکی ناکام کوشش کی ۔اسرائیلی
بشری ٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کاحکم
بمباری سےمتعدد قیدی ہلا ک اور زخمی ہوئے ۔